ایچ ای سی کا ملک بھر کی جامعات کے لیے مینٹورنگ پروگرام کا آغاز

ایچ ای سی کا ملک بھر کی جامعات کے  لیے  مینٹورنگ پروگرام  کا آغاز

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر) ہائرایجوکیشن کمیشن نے ملک بھر کے اعلیٰ تعلیمی اداروں کی قیادت اور فیکلٹی کو تربیت دینے کے لیے مینٹرنگ پروگرام فار یونیورسٹیز کا آغاز کردیا ہے۔

یہ پروگرام خواتین کو بااختیار بنانے اوراُن کی رہنمائی کے لیے نومبر 2024 میں شروع کیے گئے ‘ویمن امپاورمنٹ اینڈ مینٹورنگ پروگرام’ کا توسیعی ورژن ہے۔ چیئرمین ایچ ای سی ڈاکٹر نیاز احمد اختر نے اس سلسلے میں تقریب میں سینئر مینجمنٹ کمیٹی کے ارکان کے ہمراہ شرکت کی۔ تقریب میں تمام یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز نے آن لائن شرکت کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں