روات ،پولیس مقابلہ میں ڈاکو ہلاک، 2 ساتھی فرار

روات ،پولیس مقابلہ میں  ڈاکو ہلاک، 2 ساتھی فرار

راولپنڈی(خبر نگار)تھانہ روات کے علاقہ بھملی میں پولیس مقابلہ،ایک ڈاکو ہلاک ،ہلاک ڈاکو کی شناخت چیچن کے نام سے کی گئی،دو ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔۔۔

 فرار ڈاکوؤں کی گرفتاری کے لئے علاقہ میں سرچ آپریشن جاری ہے ،ہلاک ڈاکو کی نعش ہسپتال منتقل،12مقدمات میں مطلوب تھا،ڈاکوؤں کو مشکوک جان کر روکنے کی کوشش کی گئی،جنھوں نے پولیس پر فائرنگ کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں