اٹک،انجرا پولیس کی کاروائی، راہزنی کے مقدمے میں مطلوب مجرم اشتہاری گرفتار

اٹک،انجرا پولیس کی کاروائی، راہزنی کے  مقدمے میں مطلوب مجرم اشتہاری گرفتار

اٹک (اے پی پی) انجرا پولیس نے راہزنی کے مقدمہ میں اے کیٹگری کے مطلوب اشتہاری مجرم کو گرفتار کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

تھانہ انجرا پولیس کے سب انسپکٹر حامد نعیم نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے سال 2023 کے راہزنی کے مقدمے میں مطلوب مجرم اشتہاری کیٹگری A مسمی فیضان کو ٹریس کرکے گرفتار کر لیا، مزید تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں