راولپنڈی، چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتار

راولپنڈی، چیک ڈس آنر کے  مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتار

راولپنڈی(خبرنگار) صادق آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں ملوث اشتہاری کو گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق ملزم گزشتہ سال سے پولیس کو مطلوب تھا۔تفصیلات کے مطابق صادق آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں ملوث اشتہاری مجرم کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق اشتہاری ملزم سال 2025 سے صادق آباد پولیس کو مطلوب تھا اور گرفتاری سے بچنے کے لیے روپوش تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں