راولپنڈی ،اسلحہ کے زور پر تین شہریوں سے موبائل فون چھین لئے گئے
راولپنڈی (خبر نگار) تھانہ نصیر آباد کے علاقے پیرودہائی موڑ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار ڈاکووں شہری موبائل فون چھین لیا۔۔۔
فاروق شاہ نامی شخص سڑک کنارے موبائل فون کال سن رہا تھا، تھانہ سول لائنز علاقے شیر زمان کالونی میں موٹرسائیکل سوار ڈاکووں کی فائرنگ کرکے عظیم سے موبائل فون چھین لیا ، تھانہ مورگاہ کے علاقے میں موٹرسائیکل سوار ڈاکووں نے زاہد محمود سے موبائل فون چھین لیا۔