ایران کی جنگی حکمت عملی ، امریکی واسرائیلی بدمعاشی خا ک میں مل گئی ، آفتاب عظیم

 ایران کی جنگی حکمت عملی ، امریکی واسرائیلی  بدمعاشی خا ک میں مل گئی ، آفتاب عظیم

اسلام آباد(اپنے رپورٹر سے)پاکستان فلاح پارٹی کے سینئر وائس چیئرمین آفتاب عظیم بخاری نے کہا ہے کہ ایران کی جنگی حکمت عملی نے امریکی واسرائیلی بدمعاشی کو خاک میں ملا دیا ہے۔

پاکستان فلاح پارٹی کے سینئر وائس چیئرمین آفتاب عظیم بخاری نے کہا ہے کہ ایران کی جنگی حکمت عملی نے امریکی واسرائیلی بدمعاشی کو خاک میں ملا دیا ہے۔ ایران کی جرأت وجواں مردی واقعی وراثت حیدری کا عکس ثابت ہوئی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں