نوشہرہ ، دریا میں ڈوبنے والے نوجوان کی نعش تین روز بعد مل گئی
نوشہرہ (نمائندہ دنیا )نوشہرہ دریائے سندھ کے کنارے عید میلے میں شریک بیس سالہ نوجوان لقمان کی نعش تین روز بعد برآمد۔ ریسکیو 1122 نوشہرہ کے ماہر غوطہ خوروں نے اوپن سرچ اور ڈائیونگ کے ذریعے مختلف مقامات پر سرچ آپریشن جاری رکھا ۔
)نوشہرہ دریائے سندھ کے کنارے عید میلے میں شریک بیس سالہ نوجوان لقمان کی نعش تین روز بعد برآمد۔ ریسکیو 1122 نوشہرہ کے ماہر غوطہ خوروں نے اوپن سرچ اور ڈائیونگ کے ذریعے مختلف مقامات پر سرچ آپریشن جاری رکھا ۔