اٹک، سرچ آپریشن، 19ملزمان گرفتار

اٹک، سرچ آپریشن، 19ملزمان گرفتار

اٹک (اے پی پی)اٹک پولیس کی جانب سے ضلع بھر میں سرچ آپریشن جاری، 19 ملزمان گرفتار جبکہ ایک غیر قانونی مقیم افغانی ہولڈنگ سنٹر منتقل کر دیا۔۔۔۔

 مجموعی طور پر 541افراد اور 210 گھروں کو چیک کیا، کاروائیوں کے نتیجے میں 19ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے خلاف مقدمات درج کر لیے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں