آزاد کشمیر کے عام انتخابات قبل از وقت ہونے کے قوی امکانات ،سردار عتیق

آزاد کشمیر کے عام انتخابات قبل از وقت  ہونے کے قوی امکانات ،سردار عتیق

مظفرآباد (این این آئی) آل جموں وکشمیرمسلم کانفرنس کے صدر وسابق وزیراعظم سردارعتیق احمدخان نے کہا کہ آزاد کشمیر کے۔۔۔

 عام انتخابات قبل از وقت ہونے کے قوی امکانات ہیں ، انتخابات کی منعقدگی کے لئے بڑی تیزی سے کام شروع ہے اور اقدامات اٹھائے جارہے ہیں ، مسلم کانفرنس ہم سب کی جماعت ہے جو اپنے گھر آنا چاہے اس ہمیں خوش آمدید کہتے ہیں ،مسلم کانفرنس نے بھی وقت ضائع کرنے کے بجائے الیکشن کمپین شروع کرنے کیلئے جماعت کے جملہ عہدیداران و کارکنان سے مشاورت مانگ لی ہے اور کارکن کسی بھی سیاسی جماعت کا قیمتی اثاثہ ہوتے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں