پرائیویٹ سکولز کے وفد کی سی ای او ایجوکیشن سے ملاقات ،مسائل سے آگاہ کیا

پرائیویٹ سکولز کے وفد کی سی ای او ایجوکیشن  سے ملاقات ،مسائل سے آگاہ کیا

راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار)جوائنٹ ایکشن کمیٹی آف پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشنز کے کنوینر چودھری طیب کی سربراہی میں وفد نے۔۔۔

 سی ای او ایجوکیشن ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی یاسین بلوچ سے ان کے آفس میں ملاقات کی، وفد میں ممبر ڈسٹرکٹ رجسٹریشن اتھارٹی ، صدر ایپسما شمالی پنجاب و ممبر جوائنٹ ایکشن کمیٹی ابرار احمد ،حافظ بشارت ، محمد آصف،عدنان نثار شامل تھے ۔وفد نے مسائل بارے بتایا ۔ سی ای او ایجوکیشن نے وفد کی آمد پر شکریہ ادا کیا اور بھر پور تعاون کی یقین دہانی کروائی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں