مسلح ڈاکو پٹرول پمپ سے ساڑھے 7لاکھ لوٹ کر فرار

مسلح ڈاکو پٹرول پمپ سے  ساڑھے 7لاکھ لوٹ کر فرار

راولپنڈی (خبر نگار)تھانہ آر اے بازار کے علاقے میں واقع پٹرول پمپ پر ڈکیتی، دو مسلح ڈاکوئوں نے۔۔۔

 7لاکھ 50ہزار روپے لوٹ لیے ،ڈاکووں نے پمپ کیشئر کو اس کے کمرہ میں یرغمال بنایا ۔ڈاکو واردات کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں