اسلام آباد،موٹر سائیکل چوری اور راہزنی میں ملوث گروہ کے دو ارکان گرفتار

اسلام آباد،موٹر سائیکل چوری اور راہزنی  میں ملوث گروہ کے دو ارکان گرفتار

اسلام آباد(این این آئی) اسلام آباد پولیس کی جانب سے وفاقی دارالحکومت میں جرائم کے انسداد کیلئے جاری کریک ڈاؤن کے دوران تھانہ شمس کالونی اور۔۔۔

 تھانہ ترنول پولیس ٹیموں نے جدید تکنیکی اور انسانی ذرائع بروئے کار لاتے ہوئے موٹر سائیکل چوری اور راہزنی کی متعدد وارداتوں میں ملوث منظم گروہ کے دو ارکان کو گرفتار کر لیا۔گرفتار ملزمان کے قبضے سے چھینے گئے قیمتی موبائل فون، موٹر سائیکل اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ بمعہ ایمونیشن برآمد کر لیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں