گوجرخان میں قتل کیس کا مرکزی ملزم گرفتار
راولپنڈی(این این آئی) ملزم نے چھ روز قبل ذاتی رنجش پر ساتھیوں کے ہمراہ فائرنگ کر کے ایک شہری کو قتل جبکہ راہگیر سمیت چار افراد کو زخمی کر دیا تھا۔پولیس نے ٹیکنیکل اور ہیومن انٹیلیجنس ذرائع بروئے کار لاتے ہوئے ملزم کو گرفتار کیا۔
ملزم نے چھ روز قبل ذاتی رنجش پر ساتھیوں کے ہمراہ فائرنگ کر کے ایک شہری کو قتل جبکہ راہگیر سمیت چار افراد کو زخمی کر دیا تھا۔پولیس نے ٹیکنیکل اور ہیومن انٹیلیجنس ذرائع بروئے کار لاتے ہوئے ملزم کو گرفتار کیا۔