راولپنڈی میں بھی آج ارتھ آور منایا جائیگا

راولپنڈی میں بھی  آج ارتھ آور منایا جائیگا

راولپنڈی(نیوزرپورٹر)ڈپٹی کمشنر راولپنڈی ڈاکٹر حسن وقار چیمہ کی ہدایت پر آج راولپنڈی میں عالمی ماحولیاتی مہمارتھ آوربھرپور انداز میں منایا جائے گا۔۔۔۔

 رات 8:30 بجے سے 9:30 بجے تک ایک گھنٹے کیلئے غیر ضروری بجلی بند رکھی جائے گی۔حکومت پنجا ب کی ہدایات کے مطابق ارتھ آور ایک عالمی اقدام ہے جس کا مقصد توانائی کے مؤثر استعمال کو فروغ دینا اور موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے عوامی شعور اجاگر کرنا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں