دہشتگردی کے مقدمہ سے وکلا کا نام خارج کرنے کیلئے بار کونسل کو درخواست

دہشتگردی کے مقدمہ سے وکلا کا نام خارج کرنے کیلئے بار کونسل کو درخواست

اسلام آباد(اپنے نامہ نگارسے )انصاف لائرز فورم نے صدر ہائیکورٹ بار واجد گیلانی کی مدعیت میں وکلاء پر دہشت گردی کے۔۔۔

 مقدمہ سے وکلاء کے نام خارج کرانے کیلئے اسلام آباد بار کونسل کو درخواست دے دی۔ جس میں کہاگیا کہ ایف آئی آر سے وکلاء کے نام خارج کرنے کیلئے ٹھوس اقدامات کئے جائیں،غیر جانبدار انکوائری کمیشن تشکیل دیکر مقدمہ کی انکوائری کروائی جائے ،اسلام آباد پولیس ودیگر اداوں سے وکلاء پر مقدمات کی فہرست طلب کی جائے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں