کچی آبادیوں کے مکینوں سے اظہار یکجہتی ،جے سالک کا تنہا مارچ

کچی آبادیوں کے مکینوں سے اظہار یکجہتی ،جے سالک کا تنہا مارچ

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر)سابق وفاقی وزیر جے سالک کااسلام آباد میں قائم کچی آبادیوںمیں مقیم ہزاروں مسیحی رہائشیوں سے۔۔۔

 اظہار یکجہتی کیلئے اپنی رہائشگاہ سے جی پی او اسلام آباد تک تنہا مارچ ،کچی آبادیوں کے مکینوں کو مالکانہ حقوق دینے کا مطالبہ، جے سالک کا کہنا تھا کہ ملک اس وقت حالت جنگ میں ہے اور خطے کی صورتحال بھی انتہائی گھمبیر اور تشوشناک ہے ، ایسے وقت میں غریب عوام کو بے گھر کرناملک دشمنی اور غداری کے ساتھ وطن عزیز کیخلاف خطرناک سازش ہے ،صدر مملکت آصف زرداری ، وزیراعظم ،فیلڈ مارشل جنرل سیدعاصم منیر نوٹس لیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں