راولپنڈی میں پولیس کارروائیاں 4 گرفتار ،شراب و اسلحہ برآمد

راولپنڈی میں پولیس کارروائیاں  4 گرفتار ،شراب و اسلحہ برآمد

راولپنڈی(این این آئی)راولپنڈی پولیس نے تھانہ واہ کینٹ، سٹی، نیوٹاؤن اور روات کے علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے۔۔۔

 4 افراد کو حراست میں لے لیا۔ملزمان کے قبضے سے 20 لیٹر شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کیا گیا۔ پولیس حکام کے مطابق گرفتار افراد کے خلاف قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں