کار چوری گینگ کا سرغنہ گرفتار، مسروقہ گاڑی برآمد
راولپنڈی(این این آئی) تھانہ کینٹ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کیا جس کے قبضے سے مسروقہ مہران کار اور ۔۔۔
اس کے پارٹس برآمد ہوئے ۔پولیس کے مطابق ملزم گاڑیاں چوری کر کے ان کے پارٹس نکال کر فروخت کرتا تھا اور اس سے قبل بھی چوری اور ڈکیتی کے مقدمات میں ملوث رہا ہے ۔