اسلام آباد ،25اشتہاریوں سمیت 39جرائم پیشہ افراد گرفتار

اسلام آباد ،25اشتہاریوں سمیت 39جرائم پیشہ افراد گرفتار

گو لڑ ہ، سنگجانی، انڈسٹر یل ایر یا، نو ن، شمس کا لو نی کھنہ میں کارروائیاں ،منشیات ،اسلحہ برآمد

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر)سلام آباد پولیس نے سنگین جرائم میں ملوث25اشتہاریوں سمیت 39جرائم پیشہ افراد کو گرفتار کر لیا، ملزمان کے قبضہ سے منشیا ت اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد،گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج،مزید تفتیش جاری ہے ۔اس سلسلے میں گو لڑ ہ، سنگجانی، انڈسٹر یل ایر یا، نو ن، شمس کا لو نی کھنہ، کرپا اور تھا نہ بنی گا لہ پولیس نے 14ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے 1,660گرام چرس، 610گر ام ہیر وئن،201گر ام آ ئس،15بو تلیں شراب، مختلف بو رکے سات عدد پستول معہ ایمونیشن اور دو خنجر برآمد کر لئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں