آئیسکو نے بجلی کی بندش کا شیڈول جاری کردیا

آئیسکو نے بجلی کی بندش  کا شیڈول جاری کردیا

اسلام آباد (اے پی پی آئیسکو نے مختلف علاقوں میں ضروری مرمت اور معمول کی ترقیاتی کاموں کے باعث بجلی کی بندش کا شیڈول جاری کر دیا ہے ۔۔۔

 آئیسکو کے ترجمان کے مطابق آج راولپنڈی سٹی سرکل میں صبح 7:00 بجے سے دوپہر 12:00 بجے تک بے نظیر بھٹو ہسپتال، طہماسم آباد، ڈھوک حکم داد، آر آئی سی اور رحیم آباد فیڈر سے منسلک علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل رہے گی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں