ڈی پی او جہلم کی کھلی کچہری شہریوں کے مسائل سنے

ڈی پی او جہلم کی کھلی کچہری  شہریوں کے مسائل سنے

کھیوڑہ (نمائندہ دنیا) ڈی پی او جہلم شفیق احمد کی کھلی کچہری، عوامی مسائل اور شکایات سنیں اور موقع پر ہی فوری حل کے احکامات جاری کیے۔ متعلقہ پولیس افسران کو ٹیلی فون کر کے مسائل کے متعلق آگاہی لی اور ٹائم فریم کے مطابق حل کرنے کے احکامات صادر کیے۔

 ڈی پی او جہلم شفیق احمد کی کھلی کچہری، عوامی مسائل اور شکایات سنیں اور موقع پر ہی فوری حل کے احکامات جاری کیے۔ متعلقہ پولیس افسران کو ٹیلی فون کر کے مسائل کے متعلق آگاہی لی اور ٹائم فریم کے مطابق حل کرنے کے احکامات صادر کیے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں