موٹر سائیکل چور گرفتار
راولپنڈی (اے پی پی) تھانہ نیو ٹائون پولیس نے موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔ پولیس ترجمان کے مطابق ملزم کے قبضے سے 3مسروقہ موٹر سائیکلز برآمد کر لیے گئے ہیں۔
تھانہ نیو ٹائون پولیس نے موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔ پولیس ترجمان کے مطابق ملزم کے قبضے سے 3مسروقہ موٹر سائیکلز برآمد کر لیے گئے ہیں۔