2ملزمان گرفتار 120لٹر شراب برآمد

2ملزمان گرفتار 120لٹر شراب برآمد

راولپنڈی (اے پی پی) پولیس نے دو ملزمان کو گرفتار کر کے 120لٹر شراب برآمد کر لی۔ صدر واہ پولیس نے ایک ملزم کو حراست میں لے کر اس کے قبضے سے 100لٹر شراب، دھمیال پولیس نے ایک اور ملزم کو گرفتار کر کے 20لٹر شراب برآمد کی۔

 پولیس نے دو ملزمان کو گرفتار کر کے 120لٹر شراب برآمد کر لی۔ صدر واہ پولیس نے ایک ملزم کو حراست میں لے کر اس کے قبضے سے 100لٹر شراب، دھمیال پولیس نے ایک اور ملزم کو گرفتار کر کے 20لٹر شراب برآمد کی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں