کلر سیداں ،گاڑیوں میں گیس سلنڈ ر رکھنے پر 2ڈرائیور گرفتار

کلر سیداں ،گاڑیوں میں گیس سلنڈ ر رکھنے پر 2ڈرائیور گرفتار

کلرسیداں (اے پی پی) پنجاب ہائی وے پٹرولنگ چیک پوسٹ چوکپنڈوری پر کارروائی کے دوران سب انسپکٹر چوہدری عامر علی نے۔۔۔

 ناکہ بندی کے دوران دو مسافر گاڑیوں کو روک کر تلاشی لی۔ جانچ پڑتال کے دوران گاڑیوں میں لیڈیز سیٹ کے نیچے زنگ آلود اور غیر معیاری سی این جی سلنڈر نصب پائے گئے ۔ دونوں گاڑیوں کے ڈرائیورز، ماجد اور اعجاز کو گرفتار کر لیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں