پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز راولپنڈی میں آرچری چیمپئن شپ مقابلوں کا انعقاد

پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز راولپنڈی میں  آرچری چیمپئن شپ مقابلوں کا انعقاد

راولپنڈی ( خبر نگار) پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز راولپنڈی میں آرچری چیمپئن شپ مقابلوں کا انعقاد، ٹورنامنٹ میں ڈسٹرکٹ راولپنڈی۔۔۔

، سیف سٹی ، سٹی ٹریفک پولیس اور ڈسٹرکٹ مری کی ٹیموں نے حصہ لیا، اوورال مقابلوں میں اول پوزیشن ڈسٹرکٹ راولپنڈی،دوئم سٹی ٹریفک پولیس اور سوئم پوزیشن ڈسٹرکٹ مری نے حاصل کی۔ سنگل ویمن ایونٹ کے مقابلے میں انسپکٹر ارم اول ، لیڈی کانسٹیبل عاصمہ دوم ر اور انعم تیسرے نمبر ، سنگل میل ایونٹ کے مقابلے میں عمران علوی پہلے ، سعید صابر دوسرے اور جہانگیر تیسرے نمبر پر رہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں