مردان، ٹریفک حادثات میں 2خواتین سمیت 12افراد زخمی

مردان، ٹریفک حادثات میں  2خواتین سمیت 12افراد زخمی

مردان (نمائندہ دنیا) پاکستان چوک میں موٹر سائیکل کی ٹکر سے کنٹونمنٹ بورڈ اہلکار اور موٹر سائیکل سوار نوجوان زخمی۔۔۔۔

 تخت بھائی پبلک پارک کے قریب موٹر سائیکل ٹریکٹر سے ٹکرانے کے باعث ایک شخص زخمی، طورو کلے میں موٹرسائیکل حادثے میں باپ بیٹا زخمی ہو گئے۔ میروس منڈی کے قریب موٹرسائیکل حادثے میں ایک نوجوان زخمی، کاٹلنگ جمال گڑھی میں دو موٹر سا ئیکلوں کے تصادم کے نتیجے میں 2خواتین اور بچی سمیت 5افراد زخمی ہوگئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں