کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی، 44افراد گرفتار

کرایہ داری ایکٹ کی خلاف  ورزی، 44افراد گرفتار

راولپنڈی (اے پی پی) سی پی او کی ہدایت پرراولپنڈی پولیس کا کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والوں کے ۔۔۔

خلاف بھرپور کریک ڈائون جاری ہے۔ گزشتہ دو روز کے دوران کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر 29مقدمات درج کیے گئے جبکہ 44افراد کو حراست میں لیا جا چکا ہے۔ ترجمان نے بتایا کہ ٹیننٹ رجسٹریشن رپورٹ کی روزانہ کی بنیاد پر سینئر افسران خود پڑتال کر رہے ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں