جہلم ، ارتھ آور کے عالمی دن کے موقع پر شجرکاری مہم کا آغاز

جہلم ، ارتھ آور کے عالمی دن  کے موقع پر شجرکاری مہم کا آغاز

جہلم (اے پی پی) ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن کی خصوصی ہدایت پر \"ارتھ آور 2026\" کے عالمی دن کے موقع پر شجرکاری مہم کا آغاز کیا گیا۔۔۔

، جس کا مقصد موسمیاتی تبدیلیوں کے خلاف عملی اقدامات کو فروغ دینا ہے ۔ اس سلسلے میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو سنیہ صافی نے پودا لگا کر مہم کا باقاعدہ افتتاح کیا ، بچوں میں پھلوں اور پھولوں کے پودے بھی تقسیم کیے اور انہیں ماحول دوستی کی اہمیت سے آگاہ کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں