راولپنڈی، 3شراب سپلائر گرفتار، 117لٹر شراب برآمد
راولپنڈی (خبرنگار) وارث خان پولیس نے دو افراد کو حراست میں لے کر 107لٹر شراب برآمد کی، سول لائنز پولیس نے ایک فرد کو حراست میں لے کر 10لٹر شراب برآمد کی، زیر حراست افراد کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لئے گئے۔
وارث خان پولیس نے دو افراد کو حراست میں لے کر 107لٹر شراب برآمد کی، سول لائنز پولیس نے ایک فرد کو حراست میں لے کر 10لٹر شراب برآمد کی، زیر حراست افراد کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لئے گئے۔