مانسہرہ، چوری کے مقدمہ میں مطلوب 2ملزمان گرفتار

مانسہرہ، چوری کے مقدمہ میں  مطلوب 2ملزمان گرفتار

ایبٹ آباد (اے پی پی) مانسہرہ پولیس نے ایک کارروائی کے دوران چوری کے مقدمہ میں مطلوب 2ملزمان کو گرفتار کر کے مال مسروقہ برآمد کر لیا۔

 مانسہرہ پولیس کے مطابق تھانہ دربند پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزمان حمزہ ولد فضل الرحمن اور احمد ولد خان نواز کو گرفتار کر لیا۔ ملزمان سے سولر انورٹر، بیٹری، 2میزائل موٹریں اور تقریبا 250گز تار برآمد کر لی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں