مسلم امہ کو نشانہ بنانے کیلئے امریکہ ظالم بہانے تراشتا رہتا، آفتاب عظیم
اسلام آباد (اپنے رپورٹر سے) پاکستان فلاح پارٹی کے سینئر وائس چیئرمین آفتاب عظیم نے کہاہے کہ مسلم امہ کو نشانہ بنانے کیلئے ہر دور میں امریکہ ظالم بہانے تراشتا رہتا ہے۔۔۔
بے بنیاد پروپیگنڈا کرنے کے بعد کسی بھی ملک پرچڑھائی کر دینا اس کا وتیرا بن چکا ہے۔ عراق کے پاس کیمیائی ہتھیار تھے، ایران ایٹمی طاقت بن رہا ہے اور پاکستانی میزائل امریکہ تک پہنچ سکتے ہیں جیسے بیانات اسکے عزائم ظاہر کرتا ہے۔