حضرو میں حج ٹریننگ شروع ،بڑی تعداد میں مرد خواتین کی شرکت
حضرو (اے پی پی) تحصیل حضرو سے تعلق رکھنے والے عازمین حج کی ٹریننگ کی پہلی نشست مرد حضرات کے لئے جامعہ اسلامیہ عید گاہ روڈ حضرو میں اور خواتین کے لئے جامعہ عائشہ صدیقہ للبنات سعید منزل محلہ مسلم گنج حضرو میں منعقد ہوئی۔۔۔
تحصیل حضرو سے تعلق رکھنے والے عازمین حج کی ٹریننگ کی پہلی نشست مرد حضرات کے لئے جامعہ اسلامیہ عید گاہ روڈ حضرو میں اور خواتین کے لئے جامعہ عائشہ صدیقہ للبنات سعید منزل محلہ مسلم گنج حضرو میں منعقد ہوئی جس میں ہر دو مقامات پر کثیر تعداد میں عازمین حج نے شرکت کی۔