کہوٹہ پولیس کی کارروائی،قتل کے مقدمہ میں مطلوب ملزم گرفتار
راولپنڈی ( خبر نگار) تھانہ کہوٹہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے قتل کے مقدمہ میں مطلوب ملزم کو گرفتار کر لیا،زیر حراست شخص نے ایک ہفتہ قبل ذاتی رنجش پر فائرنگ کرکے شہری کو قتل کر دیا تھا،زیر حراست شخص مقتول کا ماموں زاد بھائی ہے۔
تھانہ کہوٹہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے قتل کے مقدمہ میں مطلوب ملزم کو گرفتار کر لیا،زیر حراست شخص نے ایک ہفتہ قبل ذاتی رنجش پر فائرنگ کرکے شہری کو قتل کر دیا تھا،زیر حراست شخص مقتول کا ماموں زاد بھائی ہے۔