مسیحی کمیونٹی کی سکیورٹی کیلئے ہر ممکن اقدامات کر رہے ،ایس ایس پی آپریشنز

مسیحی کمیونٹی کی سکیورٹی کیلئے ہر ممکن  اقدامات کر رہے ،ایس ایس پی آپریشنز

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) ایس ایس پی قاضی علی رضا اور ایس ایس پی سکیورٹی آپریشنز سلیمان ظفر نے ایسٹر کی سیکیورٹی کے حوالے سے مسیحی کیمونٹی کے وفد سے ملاقات کی۔۔۔

 مسیحی کمیونٹی کی طرف سے چرچز کے پادریوں اور دیگر افراد نے شرکت کی،ایس ایس پی آ پریشنز نے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد پولیس مسیحی کمیونٹی کی سکیورٹی کیلئے تمام تر اقدامات عمل میں لارہی ہے اور مستقبل میں بھی مسیحی عبادتگاہوں میں منعقدہونے والی مذہبی اجتماعات کے لئے فول پروف سکیورٹی فراہم کرے گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں