وزیر خزانہ اور وزیر آئی ٹی سے جاز ورلڈ اور دیون گروپ کے سی ای اوز کی ملاقاتیں
اسلام آبا د ( دنیا رپورٹ) وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب اور وفاقی وزیر آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزا فاطمہ خواجہ سے جازورلڈ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر عامر ابراہیم اور ویون گروپ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر کان ترزی اوغلو نے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کیں۔
ملاقاتوں میں پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے اور طویل مدتی تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار کیا ۔