موجودہ چیلنجز میں قومی اتحاد وقت کی اہم ترین ضرورت،ڈاکٹر جمال ناصر
راولپنڈی(نیوزرپورٹر)ملک کو درپیش موجودہ چیلنجز کے تناظر میں قومی اتحاد وقت کی اہم ترین ضرورت بن چکا ہے اور۔۔۔
اس مقصد کے لیے ہمیں فرقہ واریت اور مذہبی تقسیم سے بالاتر ہو کر ایک قوم بننا ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار سابق صوبائی وزیر صحت و بہبود آبادی پنجاب ڈاکٹر جمال ناصر نے پنجاب آرٹس کونسل راولپنڈی میں منعقدہ کیلیگرافی نمائش کے افتتاح کے موقع پر بطور مہمانِ خصوصی خطاب کرتے ہوئے کیا۔