اسلام آباد پولیس کے 86افسروں کی ترقی

اسلام آباد پولیس کے 86افسروں کی ترقی

اسلام آباد (اپنے رپورٹر سے) آ ئی جی اسلام آباد کی خصوصی ہدایت پر پروموشن کمیٹی کے اجلاس میں 18ہیڈ کانسٹیبلز کو اے ایس آئی کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔۔۔

 16اے ایس آئی کو سب انسپکٹر کے عہدے پر ترقی دے دی گئی، 49سے زائد کانسٹیبلز کوہیڈ کانسٹیبل کے عہدے پر ترقی دی جائیگی۔ منسٹریل سٹاف کے تین افسران کو بھی اگلے عہدوں پر ترقی یاب کر دیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں