راولپنڈی، 8ملزم گرفتار شراب، اسلحہ برآمد

راولپنڈی، 8ملزم گرفتار  شراب، اسلحہ برآمد

راولپنڈی (خبرنگار) راولپنڈی پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے 8افراد کو حراست میں لے کر 50لٹر شراب اور ۔۔۔

اسلحہ معہ ایمو ینشن برآمد کر لیا۔ زیر حراست افراد کے خلاف کارروائیاں تھانہ سول لائنز، صدر واہ، گوجرخان، سٹی، کلرسیداں، نیوٹاؤن، ائیرپورٹ اور چکلالہ کے علاقوں میں کی گئیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں