راولپنڈی، ایس پی انویسٹی گیشنز کی کھلی کچہری، درخواستوں پر احکامات جاری

راولپنڈی، ایس پی انویسٹی گیشنز کی کھلی  کچہری، درخواستوں پر احکامات جاری

راولپنڈی (خبرنگار) ایس ایس پی انویسٹی گیشنز ناصر علی کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری، شہریوں کی شکایات سن کر ان کے حل کیلئے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے۔ ۔۔۔

مارک کردہ درخواستوں پر دیئے گئے ٹائم فریم کے اندر قانونی کارروائی کو یقینی بنایا جائے۔، ایس ایس پی انوسٹی گیشن کی متعلقہ افسران کو ہدایت، انہوں نے کہا کہ شہریوں کے مسائل کے فوری حل میں کسی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائیگی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں