ڈکیتی، موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث گینگز کے 7افراد گرفتار

ڈکیتی، موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں  میں ملوث گینگز کے 7افراد گرفتار

راولپنڈی (خبرنگار) راول ڈویژن پولیس کی ڈکیتی اور موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث گینگز کے خلاف کارروائیاں۔۔۔

، 5گینگز کے 7افراد گرفتار، 5مسروقہ موٹرسائیکل، لاکھوں روپے مالیتی چھینے گئے 8موبائل فون و رقم 36ہزار 200روپے اور اسلحہ برآمد کر لیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں