قتل مقدمہ میں مطلوب 2اشتہاری گرفتار
راولپنڈی (خبرنگار) رتہ امرال پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے قتل کے مقدمہ میں مطلوب 2اشتہاریوں کو گرفتار کر لیا۔ ۔۔۔
زیر حراست اشتہاریوں نے گھریلو رنجش پر فائرنگ کرکے سوتیلے بھائی کو قتل کر دیا تھا، زیر حراست اشتہاری واردات کے بعد روپوش ہو گئے تھے۔