منشیات فروش کو 9سال قید، 80ہزار جرمانہ

منشیات فروش کو 9سال  قید، 80ہزار جرمانہ

راولپنڈی (خبرنگار) معزز عدالت نے منشیات سپلائر کو سزا سنا دی، مجرم ریاض کو 9سال قید اور 80ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی۔ مجرم سے 1کلو 200گرام چرس برآمد ہونے پر تھانہ سٹی پولیس نے مارچ 2025میں گرفتار کیا تھا۔

معزز عدالت نے منشیات سپلائر کو سزا سنا دی، مجرم ریاض کو 9سال قید اور 80ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی۔ مجرم سے 1کلو 200گرام چرس برآمد ہونے پر تھانہ سٹی پولیس نے مارچ 2025میں گرفتار کیا تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں