راولپنڈی پولیس نے 2افراد کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا

راولپنڈی پولیس نے 2افراد  کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا

راولپنڈی (اے پی پی) رتہ امرال پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک ملزم کو حراست میں لے کر اس کے قبضہ سے اسلحہ اور ایمونیشن برآمد کیا جبکہ کہوٹہ پولیس نے بھی ایک ملزم کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لیا۔

رتہ امرال پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک ملزم کو حراست میں لے کر اس کے قبضہ سے اسلحہ اور ایمونیشن برآمد کیا جبکہ کہوٹہ پولیس نے بھی ایک ملزم کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں