گوجرخان، قتل اور اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب 3ملزمان کو گرفتار کر لیا

گوجرخان، قتل اور اقدام قتل کے مقدمہ  میں مطلوب 3ملزمان کو گرفتار کر لیا

راولپنڈی (اے پی پی) تھانہ گوجرخان پولیس نے قتل اور اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب 3ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزمان نے چند روز قبل ساتھیوں کے ہمراہ فائرنگ کر کے ایک شہری کو قتل جبکہ ایک راہگیر سمیت 4افراد کو زخمی کر دیا تھا۔

 تھانہ گوجرخان پولیس نے قتل اور اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب 3ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزمان نے چند روز قبل ساتھیوں کے ہمراہ فائرنگ کر کے ایک شہری کو قتل جبکہ ایک راہگیر سمیت 4افراد کو زخمی کر دیا تھا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں