اٹک، سرچ آپریشن، 5ملزمان گرفتار

اٹک، سرچ آپریشن، 5ملزمان گرفتار

اٹک (اے پی پی) ضلع اٹک میں جرائم پیشہ عناصر اور مشکوک افراد کے خلاف جاری مہم کے سلسلے میں اٹک پولیس نے ضلع بھر کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشنز کیے۔ ۔۔۔

سرچ آپریشن کے دوران پولیس ٹیموں نے مجموعی طور پر 509افراد اور 176گھروں کو چیک کیا۔ کارروائیوں کے نتیجے میں 5ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے خلاف مقدمات درج کر لیے گئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں