کامسیٹس اور آئی این ٹی آئی انٹرنیشنل یونیورسٹی ملائیشیا کے مابین معاہدہ
اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) کامسیٹس یونیورسٹی اسلام اور آئی این ٹی آئی انٹرنیشنل یونیورسٹی ملائیشیا کے درمیان ایک ورچوئل تقریب کے دوران مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہوئے۔۔۔۔
اس موقع پر منعقدہ تقریب میں اسلام آباد میں ملائشئین ہائی کمیشن کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن و کاؤنسلر جناب محمد سیافک فردوس بن حسب اللہ نے شرکت کی جبکہ کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد کی سینئر انتظامیہ کی قیادت پروفیسر ڈاکٹر راحیل قمر، ریکٹرکامسیٹس نے کی۔