ایس پی سٹی زون کا وفاقی دارالحکومت میں سکیورٹی انتظامات کا جائزہ
اسلام آباد (اے پی پی ایس پی سٹی زون ڈاکٹر ایاز نے وفاقی دارالحکومت میں سکیورٹی کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے سینئر پولیس افسران، تاجر برادری، بینک منیجرز اور نگہبان کمیٹی کے اراکین کے ساتھ ایک اہم ملاقات کی۔ ۔۔۔
سکیورٹی امور پر توجہ مرکوز رہی، خاص طور پر بینکوں کی حفاظت کے حوالے سے ، جہاں موجودہ انتظامات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے تفصیلی بات چیت کی گئی۔ایس پی نے سیکورٹی کے اقدامات کو مزید موثر بنانے اور تمام اسٹیک ہولڈرز کے درمیان بہتر ہم آہنگی یقینی بنانے کے لیے واضح ہدایات جاری کیں۔