مصالحتی نظام سے عدالتی بوجھ کم مسائل حل ہوئے، ایس ایس پی

مصالحتی نظام سے عدالتی بوجھ کم  مسائل حل ہوئے، ایس ایس پی

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) سپرٹینڈنٹ آف پولیس انڈسٹریل زون محمد حسنین کے ساتھ چیئرمین ADRCطیب نواز ملک نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔ انہوں نے انڈسٹریل ایریا زون میں مصالحتی کمیٹی کے فعال کردار کے حوالے سے مشاورت کی اور ۔۔۔

متعلقہ عہدیداروں کو ہدایات جاری کیں۔ ایس پی انڈسٹریل ایریا نے کہا کہ مصالحتی نظام کے مؤثر نفاذ سے نہ صرف عدالتی بوجھ میں کمی آئے گی بلکہ شہریوں اور پولیس کے درمیان اعتماد کے رشتے کو بھی مزید مضبوطی ملے گی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں