تھانہ کینٹ پولیس کی کارروائی، شراب سپلائر گرفتار، 39بوتل شراب برآمد
راولپنڈی(خبر نگار) تھانہ کینٹ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے شراب سپلائر کو گرفتار کر کے 39بوتل شراب برآمد کر لی۔۔۔
، کینٹ پولیس نے مشکوک کار کو روک کر چیک کیا تو زیر حراست شخص سے شراب برآمد ہوئی، کینٹ پولیس نے مقدمہ درج کرکے گرفتار کرلیا ۔