موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث شخص گرفتار، مسروقہ مال برآمد

موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں  ملوث شخص گرفتار، مسروقہ مال برآمد

راولپنڈی (خبرنگار) تھانہ صدر بیرونی کی پولیس نے موٹر سائیکل چوری اور دیگر چوری و نقب زنی کی وارداتوں میں ملوث شخص گرفتار کر لیا۔۔۔

، 2مسروقہ موٹرسائیکل و مسروقہ یو پی ایس اور 2بیٹریاں برآمد کر لی ہیں۔ زیر حراست شخص گھروں میں داخل ہو کر موٹر سائیکل اور دیگر چوری و نقب زنی کی وارداتیں کرتا تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں